طاعون دانہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - گلٹی دار طاعون جس میں ران بغل یا گردن کے غدود جاذبہ متورم ہو جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - گلٹی دار طاعون جس میں ران بغل یا گردن کے غدود جاذبہ متورم ہو جاتے ہیں۔